وزیر اعظم نریندر مودی آزادی کے 70 سال پورے ہونے پر شہید چندر شیکھر آزاد کی جائے پیدائش مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے بھابرا سے ’70 سال آزادی - ذرا یاد کرو قربانی‘پروگرام کا آغاز کرنے اندور پہنچ گئے۔
اندور
ایئر پورٹ پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ان کااستقبال کیا۔
وزیر اعظم یہاں سے روانہ ہو کر دوپہر ایک بجکر پانچ منٹ پر بھابرا کے كریٹي ہیلی پیڈ پر اتریں گے جہاں سے وہ سڑک کےر استے سے شہید چندر شیکھر آزاد میموریل پر جائیں گے۔